السلام علیک یا امیر ا لمومنین۴علی۴ ابن ابیطالب ۴ علیہ الصلواۃ والسّلام

اللهم صل على محمد وآل محمد وعجل فرجهم

مانگا خدا سے ابو طالب۴ نے علی۴ کو 
بھیجا خدا نے چیر کے کعبہ کی جبیں کو 

فاطمہ۴ بنت اسد کی آغوش میں بھیجا امامت کے پھول کو 
آج پورا کر دیا خدا نے دین کے چوتھے اصول کو





الســـــلام عـلیــــکم، یا عــلی۴ مـدد! 


" خواتين اپنے مردوں کو مشقت ميں نہ ڈاليں "



بي‌بي سيدہ نے اپنے شريک حيات حضرت اميرالمؤمنين علىّ (عليہ السلام) سے مخاطب ہو کر فرمايا:



" ميں اپنے معبود سے شرماتي ہوں کہ آپ سے ايسي چيز کي درخواست کروں جس کي فرااہمي آپ کے لئے ممکن نہ ہو "



{ أمالى شيخ طوسى : ج 2، ص 228 }