SAYING OF IMAM JAFFER SADIQ AS


امام جعفــرالصادق صلوات اللہ علیہ نے فرمایا 

" جب کوئی حاجت اور ضرورت تجھے پیدا ھو جاۓ، اسکے مانگنے کے لیے صبح کا وقت اختیار کرو- کیونکہ رزق طلوع _آفتاب سے پہلے تقسیم ہوتا ھے اور اللہ تعالی اس امت کے صبح کے وقت کو بابرکت قرار دیتا ھے اور تم کو صبح کے وقت صدقہ دینا چاہیے کیونکہ ہر مصیبت پر صدقہ سبقت لے جاتا ھے "
[ امالی شیخ مفید، مجلس_6، حدیث_16 ]