آ در اهلبیت پر کوئی سوال تو کر یه گھرانه بڑا هی لجپال هے. معاف کر دے گا تجھے بهی حر کی طرح جسکی مزار اب حسین ابن علی کے ساتھ هے. ظلم کی مثال هے قبر یزید کی جو آج ایک گندگی کا ڈهیر هے. مظلوم کربلا کی تو شان تو دیکھ جسکی مزار آج بهی ایک سجده گاه هے. توں کهتا هے که میں بڑا عبادت گزار هوں. عبادت تو الله کی کرتا تھا جمال بهی اب جسکا نام شامل منافقوں میں هے. توں غیروں کے پیچھے بھاگتاهے جنت خریدنے. گل جنت تو پنجتن پاک کے قدموں کی دھول هے.
اميرالمومنين حضرت علی علیہ اسلام
خداوندعالم نے محمد (ص) کو نبی برحق بناکربھیجاتاکہ وہ لوگوں کو بندوں کی عبادت سے نکال کرخداکی عبادت کرائیں ، بندوں کے عہد و پیمان سے خارج کر کے خدا کے عہد و پیمان کے بندھن میں باندھ دیں، بندوں کی اطاعت چھوڑ کرخدا کی اطاعت میں لگ جائیں ، بندوںکی
ولایت سے خارج ہوکرخداکی ولایت میں داخل ہوجائیں۔
(فروع کافی،ج ۸ ص ۳۸۶)
Subscribe to:
Posts (Atom)