يــا عـــــــــلــــي ۴ مدد تاروں نے ابھی آنکھ نہ کھولی تھی علی (ع) تھا داتا تھا دعاہيں تھی نہ جھولی تھی علی (ع) تھا... نہ امن کے پیخام نہ ہولی تھی علی (ع) تھا خالق کی زبان کُن بھی نہ بولی تھی علی (ع) تھا... نہ نوح (ع) تھے نہ ان کا سفینا تھا علی (ع) تھا یثرب تھے نہ مکّہ نہ مدینہ تھا علی (ع) تھا... عابد نہ عبادت کا کرینہ تھا علی (ع) تھا مرجاؤ نہ مارنا تھا نہ جینا تھا علی (ع) تھا... نہ لوح قلم تھے نہ معلا تھا علی (ع) تھا والقوت محل تھے نہ موہلہ تھا علی (ع) تھا... واحد اسی واحد کا تجلا تھا علی (ع) تھا... اس وقت علی (ع) تھے کے جب الله یا تھا علی (ع) تھا... کلام : سرکار شمس تبریز (رح) ترجمہ: شوکت رضا شوکت ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ ♥♥♥….اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ ….♥♥♥ ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ


No comments:

Post a Comment

Post Your Comments