عباس تیرا علم لهراتا رهے گا یه وفا کا علمبردارهے جو همیشه رهے گا. وفا کا لفظ منسوب هے آپ سے یه لفظ کسی اور کے قابل نهیں هے. گل دیکھی هے میں نے وفا صرف عباس میں جس نے اپنے بھائی کو بهی همیشه اپنا مولا کها هے.


No comments:

Post a Comment

Post Your Comments