" بھـــلائی تــلوار میــں ھے "


القــرآن !



" قصـــاص میں تمہــاری زنــدگـی ھے "

[ سورہ بقرہ ، آیت_179 ]

امام علی ابن _ ابی طالب۴ نے فرمایا :

" تلوار پھاڑ دینے والی چیز ھے اور دین ملانے والی چیز ھے - دین امربالمعروف کرتا ھے اور تلوار نہی عن المنکر کرتی ھے اور آپ نے سورہ بقرہ کی آیت 179 تلاوت فرمائی :

" ولکــم فی القصــاص حیــوة "

[ میزان الحکمت، جلد_4، صفحہ_827 ]


No comments:

Post a Comment

Post Your Comments