کمال ایمان کے مراتب 


 حضرت رسول اکرم(ص) نے فرمایا کہ الله پر بندہ کا ایمان اس وقت تک کامل نہیں ہوتا جب تک اس میں پانچ صفات پیدا نہ ہوجائیں: الله پر توکل ، تمام کاموں کو الله پر چھوڑنا، الله کے امر کو تسلیم کرنا، الله کے فیصلوں پر راضی رہنا،الله کی طرف سے ہونے والی آزمائش پر صبر کرنا،اور سمجھ لو کہ جو دوستی و دشمنی ، عطا و منع الله کی وجہ سے کرے اس نے اپنے ایمان کو کامل کرلیا ہے۔



بحارالانوار،ج/ ۷۴ ص/ ۱۷۷



No comments:

Post a Comment

Post Your Comments