حضرت امام صادق علیہ السلام نے ارشاد فرمایا
”جو شخص اپنی زبان سے كھے كہ میں شیعہ ھوں، لیكن وہ میدان عمل میں ھماری مخالفت كرتا ھو، تو وہ شخص ھمارا شیعہ نھیں ھے۔ ھمارے شیعہ وہ ھیں جو دل و جان سے ھمارے موافق ھیں اور ھمارے آثار و اعمال كو اپنے لئے نمونہ قرار دیتے ھوئے ھماری پیروی كرتے ھیں“
No comments:
Post a Comment
Post Your Comments