حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا
امام مہدی علیہ السلام کا انتظار کرو اور اللہ کی رحمت سے مایوس مت ہوجاؤ اس لئے کہ اللہ عزو جل کے نزدیک پسندیدہ ترین عمل انتطار فرج(امام مہدی علیہ السلام کا انتظار)ہے تاوقتکہ یہ کہ بندہ مومن اس پر قائم رہے۔ !!
(الخصال/جلد2/باب23/حدیث09/ص346
No comments:
Post a Comment
Post Your Comments