امام حسن _مجتبیٰ علیہ السلام فرماتے ہیں 


" قریبی وہ ہوتا ہے جسے محبت قریب کر دے ، خواہ رشتہ دور کا ہی ہو - اور دور وہ ہوتا ہے جسے محبت دور کر دے ، خواہ رشتہ قریب کا ہی ہو - جیسا کہ جسم کے لیے ہاتھہ سے زیادہ کوئی چیز نزدیک نہیں ہوتی، لیکن جب ہاتھہ ناکارہ ہو جاۓ تو اسے کاٹ کر جسم سے علیحدہ کر دیا جاتا ہے "

No comments:

Post a Comment

Post Your Comments