کراچی۔۔۔ سر اور سینے میں گولیاں لگنے سے مولانا محمد اکبر حسین موقع پر ہی دم توڑ گئے، شہید کی میت کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر پولیس کی رسمی کارروائی کے بعد انکے جسد خاکی کو ملیر جعفر طیار منتقل کردیا گیا ہے۔
ابنا: کراچی کے علاقے نارتھ کراچی بلال کالونی کے قریب امریکہ نواز دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ عالم دین مولانا محمد اکبر حسین شہید ہوگئے۔
اطلاعات کے مطابق مولانا محمد اکبر حسین کو دہشت گردوں نے اس وقت گولیاں ماریں، جب وہ اپنے گھر سے بچوں کو اسکول چھوڑنے گئے تھے کہ گھات لگائے موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کر دی اور فرار ہوگئے۔ سر اور سینے میں گولیاں لگنے سے مولانا محمد اکبر حسین موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ شہید کی میت کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر پولیس کی رسمی کارروائی کے بعد ان کے جسد خاکی کو ملیر جعفر طیار منتقل کر دیا گیا ہے۔

.......
No comments:
Post a Comment
Post Your Comments