Abu'Abdillah عليه السلام
جعفر بن محمد الصادق
Sixth Imam of Shi'a Islam.
Al-Sadiq Is Said To Be Highly Respected By Both Shia And Sunni Muslims For His Great Islamic Scholarship, Pious Character, And Academic Contributions.
Name - Ja'far
Title - As-Sadiq
Kunyat - Abu Abdullah
Born - Monday 17th of Rabi-ul-Awwal 83 A.H. in Medina
Father's Name - Muhammad ibn Ali
Mother's Name - Umme-e-Farwah
Died - At the age of 65 years, at Medina, on Monday, 15th Rajab 148 AH. Poisoned by Mansur Dawaneeqi the Abbasite
Buried - Jannat-ul-Baqi
سردار جنت حسین(ع) هونگے میرا مولا علئ حکمران هو گا. وهاں علئ کے سب چاهنے والے هونگے بغض رکھنے والوں کا نه نام هوگا. محمد(ص) نے یه فرما دیا تھا جو حسین(ع) سے هے پیار کرتا وه میرے بهت قریب هوگا. گل یه نقشه هے اس سلطنت کا جهاں حسینیت کا راج هوگا. جن حاکموں نے یه کهدیا تھا نبی کی کوئی وراثت نهیں. جنت کا وارث تو هے حسین(ع) وهاں ان کا داخله ممنوع هوگا.
Jab Ek Sath Ye Duniya Ali Ali a.s Boley...
To Fir Na Kyu Dar E Kaba Ali Ali a.s Boley...
Merey Imam(a.s) Ka Ho Jaye Gar Ishara to..
Kafan Ko Cheer Ke Murda Ali Ali a.s Boley...
Har Ek Maa Ki Ye Hasrat Hai Mera Bachcha Bhi..
Laga Ke Haideri Nara Ali Ali a.s Boley...
Zaban Waley Jo Boley To Ismey Hairat Kya...
Maza To Tab Hai Ke Goonga Ali Ali a.s Boley..
جب قلم لکھنے لگا حضرتِ عباس کا نام
پھول بن بن کے کھلا حضرتِ عباس کا نام
جب بھی آلودہ فضاﺅں میں کھلے اُن کا علم
پاک کرتا ہے فضا حضرتِ عباس کا نام
یوں لگا گھر میں میرے چاند اُتر آیا ہے
میں جو دُہراتا رہا حضرتِ عباس کا نام
تھی کڑی دھوپ مجھ پہ گھنا سایا تھا
بس میرے ذہین میں تھا حضرتِ عباس کا نام
مشکلیں آ کے میرے پاس پڑی مشکل میں
اُن کوبھی لینا پڑا حضرتِ عباس کا نام
نام عباس کا عباس نہیں ہو تا اگر
بلقین ہوتا وفا حضرتِ عباس کا نام
مجھ کو ریحان میری ماں نے سکھائی ہے یہ بات
بس وضیفہ ہو تیرا حضرتِ عباس کا نام
ہاتھوں میں علم تھامے علمدار ہیں سارے
جان دینے کو غـازی۴ میرے تیار ہیں سارے
روکے سے رکے کا نہیں لشکر یہ عـلی کا
یہ سر پہ کفن باندھے عــزادار ہیں سـارے
اے _دشمنن مـولا عـلی۴ ذرا سـوچ کے آنا
شیعہ کے جـواں آج بھی بیــدار ہیں سارے
تعـــداد میں کم جان کے ان سے نہ الجھنا
تنہائی میں بھی میثـــم _تمـار ہیں سارے
حضرت فاطمہ زہرا[ع] ;
قالَتْ (سلام الله عليها): نحن وسيلته في خلقه و نحن خاصته و محل قدسه و نحن حجته في غيبه و نحن ورثه أنبيائه
ہم اہل بيت رسول خدا (ص) خدا كے ساتھ مخلوقات كے ارتباط كا وسيلہ ہيں؛ ہم خدا كي برگزيدہ ہستياں ہيں اور نيكيوں كا مقام اعلي ہيں، ہم خدا كي روشن دليليں ہيں اور انبياءُاللہ كے وارث ہيں.
(شرح نهج البلاغه ج 16 ، ص 211)
قالَتْ (سلام الله عليها): نحن وسيلته في خلقه و نحن خاصته و محل قدسه و نحن حجته في غيبه و نحن ورثه أنبيائه
ہم اہل بيت رسول خدا (ص) خدا كے ساتھ مخلوقات كے ارتباط كا وسيلہ ہيں؛ ہم خدا كي برگزيدہ ہستياں ہيں اور نيكيوں كا مقام اعلي ہيں، ہم خدا كي روشن دليليں ہيں اور انبياءُاللہ كے وارث ہيں.
(شرح نهج البلاغه ج 16 ، ص 211)
کراچی میں 28 مئی کی صبح ماڑی پور روڈ پر ہائی کورٹ کے سینئر وکیل ایڈوکیٹ کوثر ثقلین اور ان کے دو کمسن بچوں کی اجتماعی نماز جنازہ نمائش چورنگی پر ادا کی گئی۔ نماز جنازہ مجلس وحدت مسلمین کراچی کے سیکریٹری جنرل علامہ صادق رضا تقوی نے پڑھائی۔ اِس موقع پر علامہ دیدار علی جبلبانی، ایڈوکیٹ تصور حسین، علامہ باقر حسین زیدی، علامہ عباس کمیلی سمیت دیگر علماء و ذاکرین اور ہزاروں سوگواروں نے شرکت کی۔ علامہ صادق تقوی نے نماز جنازہ کے بعد حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ کربلائے عصر کے شہدا ہیں کہ جنہوں نے یزیدیت کو بے نقاب کیا ہے۔ نماز جنازہ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ظالم جتنا بھی ظلم کرے گا وہ اُتنا ہی رسوا اور بد نام ہوتا جا رہا ہے اور انشاء اللہ اسے شکست فاش سے دوچار ہونا پڑے گا۔
Subscribe to:
Posts (Atom)










.jpg)






