Hazrat Imam Jaffar Sadiq (as) Farmaty Hai :



آ در اهلبیت پر کوئی سوال تو کر یه گھرانه بڑا هی لجپال هے. معاف کر دے گا تجھے بهی حر کی طرح جسکی مزار اب حسین ابن علی کے ساتھ هے. ظلم کی مثال هے قبر یزید کی جو آج ایک گندگی کا ڈهیر هے. مظلوم کربلا کی تو شان تو دیکھ جسکی مزار آج بهی ایک سجده گاه هے. توں کهتا هے که میں بڑا عبادت گزار هوں. عبادت تو الله کی کرتا تھا جمال بهی اب جسکا نام شامل منافقوں میں هے. توں غیروں کے پیچھے بھاگتاهے جنت خریدنے. گل جنت تو پنجتن پاک کے قدموں کی دھول هے.





اميرالمومنين حضرت علی علیہ اسلام

خداوندعالم نے محمد (ص) کو نبی برحق بناکربھیجاتاکہ وہ لوگوں کو بندوں کی عبادت سے نکال کرخداکی عبادت کرائیں ، بندوں کے عہد و پیمان سے خارج کر کے خدا کے عہد و پیمان کے بندھن میں باندھ دیں، بندوں کی اطاعت چھوڑ کرخدا کی اطاعت میں لگ جائیں ، بندوںکی
ولایت سے خارج ہوکرخداکی ولایت میں داخل ہوجائیں۔

(فروع کافی،ج ۸ ص ۳۸۶)




دعائے کمیل

اے اللہ! میں تجھے یاد کر کے تیرے قریب آنا چاہتا ہوں، تیری جناب میں تجھی کو اپنا سفارشی ٹہراتا ہوں اور تیرے کرم کا واسطہ دے کر تجھ سے التجا کرتا ہوں کہ مجھے اپنا قرب عطا کر۔ مجھے ادائے شکر کی توفیق دے اور اپنی یاد میرے دل میں ڈال دے۔



" عورتوں کو مہندی لگانے کا حکم "

" جناب _رسالت مآب نے سب عورتوں کو مہندی لگانے کا حکم دیا ہے ، خواہ وہ سہاگن ہوں یا بیوائیں - سہاگنوں کو مناسب ہے کہ اپنے شوہروں کے لئے زینت کرنے کی نیت سے لگائیں اور بیوائیں اس نیت سے کہ ان کے ہاتھہ مردوں کے مشابہ نہ رہیں "

{ تہذیب _آل _محمد ، صفحہ _67 }


Khatam Karnay Par Zamana To Tula Hai Lekin 
Karbala Marnay Nahi Deti Azadaro'n Ko...