.


امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجھم نے فرمایا 


" میرے آباؤ اجداد میں سے جو بزرگوار بھی گذرے ہیں ان پر انکے دور کے طاغوتوں نے بیعت کے لیے دباؤ ڈالا ، اور میں جب بھی ظہور کرونگا تو مجھ پر کسی بھی طاغوت کی بیعت کا دباؤ نہیں ھو گا "

[ بحارالانوار، جلد_52، صفحہ_92 ]

خداوندعالم نے جناب شعیب نبی علیہ السلام پر وحی نازل کی کہ


”خداوندعالم نے جناب شعیب نبی علیہ السلام پر وحی نازل کی کہ میں تمھاری قوم کے ایک لاکھ آدمیوں پر عذاب نازل کروں گا، جس میں چالیس ہزار بُرے لوگ هوں گے، اور ساٹھ ہزار اچھے لوگ، یہ سن کر حضرت شعیب (علیہ السلام) نے خداوندعالم کی بارگاہ میں عرض کی: بُرے لوگوں کا حال تو معلوم ھیں لیکن اچھے لوگوں کو کس لئے عذاب فرمائے گا؟
خداوندعالم نے دوبارہ وحی نازل فرمائی کہ چونکہ وہ لوگ اھل معصیت اور گناھگاروں کے ساتھ سازش میں شریک رھے، اور میرے غضب سے غضبناک نھیں هوئے“۔
یعنی برے لوگوں کو برائی کرتے دیکھتے رھے اور ان خدا کے قھر و غضب سے نہ ڈرایا۔

.

Hazrat Imam Ali Zain ul Abideen (a.s) Said:

"Whoever weeps one drop of tears or sheds one tear over us, Allah will bestow the reward of having rooms in Heaven where he will dwell for ages." 
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــreferences..................
كامل الزيارات ص202، أمالي المفيد ص341، أمالي الطوسي ص117، عنهما البحار ج44 ص279، وسائل الشيعة ج10 ص396، العوالم ص526، شرح الأخبار ج3 ص454، بشارة المصطفى ص108, العمدة ص396 نحوه، لواعج الأشجان ص3، ينابيع المودة ج2 ص373