حضرت فاطمہ زہرا[ع] ;

قالَتْ (سلام الله عليها): نحن وسيلته في خلقه و نحن خاصته و محل قدسه و نحن حجته في غيبه و نحن ورثه أنبيائه

ہم اہل بيت رسول خدا (ص) خدا كے ساتھ مخلوقات كے ارتباط كا وسيلہ ہيں؛ ہم خدا كي برگزيدہ ہستياں ہيں اور نيكيوں كا مقام اعلي ہيں، ہم خدا كي روشن دليليں ہيں اور انبياءُاللہ كے وارث ہيں.

(شرح‌ نهج‌ البلاغه‌ ج‌ 16 ، ص‌ 211)


کراچی میں 28 مئی کی صبح ماڑی پور روڈ پر ہائی کورٹ کے سینئر وکیل ایڈوکیٹ کوثر ثقلین اور ان کے دو کمسن بچوں کی اجتماعی نماز جنازہ نمائش چورنگی پر ادا کی گئی۔ نماز جنازہ مجلس وحدت مسلمین کراچی کے سیکریٹری جنرل علامہ صادق رضا تقوی نے پڑھائی۔ اِس موقع پر علامہ دیدار علی جبلبانی، ایڈوکیٹ تصور حسین، علامہ باقر حسین زیدی، علامہ عباس کمیلی سمیت دیگر علماء و ذاکرین اور ہزاروں سوگواروں نے شرکت کی۔ علامہ صادق تقوی نے نماز جنازہ کے بعد حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ کربلائے عصر کے شہدا ہیں کہ جنہوں نے یزیدیت کو بے نقاب کیا ہے۔ نماز جنازہ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ظالم جتنا بھی ظلم کرے گا وہ اُتنا ہی رسوا اور بد نام ہوتا جا رہا ہے اور انشاء اللہ اسے شکست فاش سے دوچار ہونا پڑے گا۔




Iam WaitIng..

Al Ajal Ya Imam



Final picture of Shaheed Hassan Murtaza before his martyrdom, While defending the holy shrine of Bibi Zainab a.s (Shaam)