حضرت امام حسین (عليہ السلام) کا نام اللہ (جل و جلالہ) نے رکھا


جب امام حسین (عليہ السلام) کا ظہور ہوا.
تو آپ (ع) کو حضور (ص) کے پاس لے جایا گیا.
تا کہ بچے کا نام منتخب کریں مگر آپ (ص) نے فرمایا:

کہ میں نام رکھنے میں اللہ (جل و جلالہ) پر سبقت نہیں لے جا سکتا۔

تب جرائیل نازل ہوئے اور کہا کہ علی (ع) کی نسبت آپ کے ساتھ ویسی ہے
جیسے ہارون (ع) کو موسی (ع) سے تھی،
لہذا اپنے اس فرزند کا نام ہارون کے فرزند کے نام پر رکھو۔
پھر جبرائیل نے بتایا کہ ہارون کے فرزند کا نام شبیر تھا،
اور اللہ (جل و جلالہ) نے اس کا نام "حسین"رکھا ہے

(بحارالانوار، ج43 ص238)

جشن طلوع آفتاب شہادت مبارک ہو 
اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا أَبَاعَبْدِ اللَّهِ الْحُسَيْنِ عليہ السلام



No comments:

Post a Comment

Post Your Comments