بسم اللہ کی (ب) کے نیچے جو زیر ہے اس زیر کو "قصرہ" کہتے ہیں یہ نقطے کی حرکت کے لیئے ہوتی ہے
مخدومۂ کائنات (ص) نے خطبہ میں ارشاد فرمایہ
"انا قصرة اللطيح و طحت ال با"
میں وہ قصرہ ہوں جس کے بغیر بسم اللہ حرکت میں نہیں آتی
ملکۂ کونین (ص) کی پاک بارگاھ میں سجدہ ریز ہو کر ھدیۂ درود پیش کرتے ہیں
(سلام پاک مخدومہ حجاب اللہ (ص)
No comments:
Post a Comment
Post Your Comments