" قرآن پاک میں حضرت علی۴ کا نام "

حکیم بن حمید کہتے ہیں :
حضرت امام سجاد۴ نے مجھے بتایا کہ قرآن میں حضرت علی۴ کا ایک نام ھے جسے لوگ نہیں جانتے ہیں-

میں نے عرض کیا : وہ کونسا نام ھے ؟

انھوں نے فرمایا :
کیا تم نے نہیں سنا کہ خداوند فرماتا ھے :

" اور اللہ اور رسول کی طرف سے حج _اکبر کے دن انسانوں کے لیے " اذان " ھے "

[ ســـورہ توبـــہ، آیت_3 ]

خدا کی قسم ! " اذان " سے مراد حضرت علی علیہ السلام ہیں -

[ بحارالانوار، جلد_26 ، صفحہ_388 ]


No comments:

Post a Comment

Post Your Comments