جس کے اٹھارہ بیٹے جواں سال کے
اُس کی میت کو مزدور لے کر چلے
بین کرتی چلی ساتھ میں سیدہ(س)
اک غریب الوطن قید میں مر گیا
پُل پہ بغداد کے ہے جنازہ رکھا
ہائے موسیٰ ئِ کاظم(ع)


No comments:

Post a Comment

Post Your Comments