امام جعفر صادق علیہ الصلوات والسلام فرماتے ہیں کہ 

" قیامت کے دن خدا " عالم اور عابد " دونوں کو اٹھاۓ گا- جب دنوں خدا کے سامنے کھڑے ھوں گے تو " عابد " سے کہا جاۓ گا تو جنت میں جا اور " عالم " سے کہا جاۓ گا تم ٹھہرو لوگوں کو بہترین ادب سکھانے کی وجہ سے انکی شفاعت کرو "

[ بحـــارالانــوار، جــلد_8، صفحــہ_56 ]

No comments:

Post a Comment

Post Your Comments