امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا
" آزمائش مومن کی زینت ھے اور عقلمند انسان کے لیے خدا کی مہربانی ھے کیونکہ آزمائش کا مومن کے ساتھ ساتھ رہنا اور اس کا اس پر صبر کرنا اور ثابت قدم رہنا اسکے مناسب ایمان کی صحت کی نشانی ھے "
[ بحارالانوار ، جلد_67 ، صفحہ_231 ]
No comments:
Post a Comment
Post Your Comments