MASHAALLAH...!!!!! This one is so beautiful......  Hit 'LIKE' if you like this Beautiful pic of Roza-e-Imam Musa Kazim(a.s).....  ASALAM O ALAIKA YA IMAM MUSA-E-KAZIM BIN IMAM JAFAR-E-SADIQ(A.S)...



امام جعفر صادق فرماتے ہیں 


:۔ تم لوگوں کو اپنی زبانوں کے بغیر (یعنی عمل سے ) خدا کی طرف بلاؤ اور رہنمائی کرو۔ انہیں چاہیے کہ وہ تمہارا تقویٰ ، کوشش ، نماز اور نیک کام دیکھیں۔ 

( اصول کافی جلد دوم صفحہ ۷۸ باب ورع)

مجھے بینائی مل گئی



اخبارپایزالہ آباد ۱۰/ اگست ۱۹۲۸ ءء میں زیرعنوان ”امام موسی کاظم(ع) کے روضہ پرایک اندھے کوبینائی مل گئی“ ایک خبرشائع ہوئی ہے جس کاترجمہ یہ ہے کہ حال ہی میں روضہ کاظمین شریف پرجوشہربغدادسے باہرہے ایک معجزہ ظاہرہواہے کہ ایک اندھااوربوڑھا”سید“ نہایت مفلسی کی حالت میں روضہ شریف کے اندرداخل ہوااورجیسے ہی اس نے امام موسی کاظم (ع) کے روضہ کی ضریح اقدس کواپنے ہاتھ سے مس کیاوہ فوراچلاتاہواباہرکی طرف دوڑا ”مجھے بینائی مل گئی“ میں دیکھنے لگاہوں، اوراس پرلوگوں کابڑاہجوم جمع ہوگیا اور اکثرلوگ اس کے کپڑے تبرک کے طور پر چھین جھپٹ کرلے گئے اس کوتین دفعہ کپڑے پہنائے گئے اورہردفعہ وہ کپڑے ٹکڑے ہوکرتقسیم ہوگئے آخرروضہ شریف کے خدام نے اس خیال سے کہ کہیں اس بوڑھے سیدکے جسم کونقصان نہ پہنچے اس کواس کے گھرپہنچادیا ۔
اس کابیان ہے کہ بغدادکے ہسپتال میں اپنی آنکھ کاعلاج کررہاتھا بالآخرسب ڈاکٹروں نے یہ کہہ کرمجھے ہسپتال سے نکال دیاکہ تیرا مرض لاعلاج ہوگیاہے اب اس کاعلاج ناممکن ہے تب میں مایوس ہوکر روضہ اقدس امام موسی کاظم علیہ السلام پرآیااوریہاں آپ کے وسیلہ سے خداسے دعاکی ”بارالہاتجھے اسی امام مدفون کاواسطہ مجھے ازسرنوبینائی عطاکردے“ یہ کہہ کرجیسے ہی میں نے روضہ کی ضریح کومس کیا میری آنکھوں کے سامنے روشنی نمودارہوئی اورآوازآئی ”جاتجھے پھرسے روشنی دیدی گئی“ اس آوازکے ساتھ ہی میں ہرچیزکودیکھنے لگا،تمام لوگ اس امرکی تصدیق کرتے ہیں کہ یہ ضعف العمرسیداندھاتھا، اوراب دیکھنے لگاہے
(اخبارانقلاب لاہور،اخباراہل حدیث امرتسر مورخہ ۲۴/ اگست ۱۹۲۸ ءء ۔)

علامہ ابن شہرآشوب لکھتے ہیں کہ خطیب بغدادی نے اپنی تاریخ میں لکھا ہے کہ جب مجھے کوئی مشکل درپیش ہوتی ہے میں امام موسی کاظم علیہ السلام کے روضے پرچلاجاتاہوں اوران کی قبرپردعاکرتاہوں میری مشکل حل ہوجاتی ہے (مناقب جلد ۳ ص ۱۲۵ طبع ملتان)۔

خدايا بحق باب الحوائج سب مومنين كي شرعي حاجات پوري فرما ! الهي آمين !

معراج میں سجایا بڑے اہتمام سے
خالق نے سارے عرش کو حیدر (ع۔س) کے نام سے

بُراق کو لیے ھوئے جبرئیل (ع) نے کہا
مولا (ص) سلام لیجے علی (ع۔س) کے غُلام سے

آواز سُن کے رَبّ کی ہیں حیرت میں مُصطفےٰ (ص)
یہ کون بولتا ھے خُدا کے مُقام سے

انگُشتری وہی تھی نبی (ص) چونک سے گئے
پھر ہاتھ کو ملایا بہت احترام سے

آئے تھے چھوڑ فرش پہ بھائی کو مُصطفےٰ (ص)
اب عرش پہ ملے ہیں وہ پہلے اِمام (ع۔س) سے

سارے جہان کے لیے رحمت خرید لی
احمد (ص) نے ایک شب کے فلک پہ قیام سے

تمام مومنین کو شبِ معراج بہت بہت مُبارک

آئے خاک کر بلا توں کیا چیز تھی. یه میرے مولا کا هے احسان که تجھے خاک شفا بنا دیا. ظالم کی موت هے یزید کیطرح. جسکو خدا نےتا محشر لعنتی بنا دیا. مظلوم کی مثال هے حسین(ع) کی. جس کو خود خدا نے جنت کا وارث بنا دیا. گل افسوس صد افسوس ان لوگوں پر. جس کا یه پڑھتے هیں کلمه اسی نبی(ص) کے گھرانے کو خود هی بهولا دیا.



" ALLAH JJ KA MEHMAAN "

Jab Hamd Hui MehmooD k Ghar Ahmed MehmaN Hua Hoga,
SardaR Ka Sair Ko Dil Chaha Jibraeel Bhi Sath Gaya Hoga,

Kam Shor Tu Kar, Kuch Ghour To Kar, Kiya Wo Rehber Tujh Sa Hoga,
Tu BarQ LagaY To Jal Jaye, BaraaQ Par Wo Betha Hoga,

Sab Farsh Ki Rahain Farsh Hui, JAb Arsh Py Arsh Saja Hoga,
AnwaaR K Noori RastaY Mai Har NooR Ka NooR Barha Hoga,

ADAM Saari AulaaD Liye, Dam Dam Hairan Khara Hoga,
Dozakh Ki Aag Bujhi Hogi JanNat Ka BaagH Khula Hoga,

Jooti JibraeeL Se Qad'AawaR QadMon Mai NooR Basa Hoga,
DawooD k AthaR Honton Ny TaaHa Ka GeeT Parha Hoga,

GhilmaN Ki AaN Barhi Hogi MahoL Mai Jashan Bapa Hoga,
YaseeN k Noori Naghmon Pay, Hooron Ny RaQs Kiya Hoga,

SarTaaJ Shifa'aT, NooR JabeeN, Khud Chehra WajahAllah Hoga,
TatheeR LibaaS, ShareeF Badan, Khad Khaal Mai KhulQ Chupa Hoga,

Ab Kon KahaY Kis Soorat Mai Aayat KA RooP Milaa Hoga
Jab BAhar Wala Aesa Hai, Andar Wala Kesa Hoga,

LaaraiB BulanaY WalaY Ny MehmaN Se Aap Kaha Hoga,
SaaraY PardaY Tujhse Hongy, Khud PardaY MAi Tujhsa Hoga,

Udoon Minna Ek Lehja Hai Us LehjaY MAi Jalwa Hoga,
Kuch Bol Zara, Lab Khol Zara, Phr Kon Wahan Bola Hoga,

Ye RaaZ Bhi Sun AwaZ Bhi Sun, MairaJ Ka Husn Sawa Hoga,
Wo Sath Bhi Hai, By Hath Bhi Hai, Phr Kis Ny Hath Dya Hoga,

Allah k Hath Ki Ungli Mai Angashtari Ko Dekha Hoga,
Khaatim Ko Dekh k Khaatim Ny Kuch Kuch PehchaN Liya Hoga,

PehchantaY Hee Phr KhaliQ Ki Pehchan Ny Ye Socha Hoga,
Al'Ilm Ka Shehr To MAi Tehra, Kiya Shehr Se BaaB Juda Hoga?

Lab Py Fee AlfooR Sada Aai, Ab Ye DeedaR Sada Hoga,
Lo Molvi Ji Mai MaaN Gaya PardaY MAi Ap Khuda Hoga,

JAb Jism Zuban ZahooR Nahi, Phr BolnaY Wala Kiya Hoga,
Bas Laaj Ye HAi MAiraJ Ye Hai, PardaY Mai Ap Jalli Hoga,
Bahar By AyeB Nabi Hoga, Ander LaaraiB Ali Hoga,


کربلاء، حرم پاک امام حسین۴ میں شبیہہ تابوت امام موسی 

کاظم۴ 




Haye Imam Moosa Kazim (as)




Sakhti garmi k alam mein jeb thanday mashroobat zaban ko lagtay hain to kia hi nakabaley bayan sakoon milta hai

BUS 

Aisay moqay par Imam e Mazloom a.s ki pyas ko yaad kar k yazeed laeen aur us k chailo par lanat bhaij dia karein!!! 

Allah Hummal An Qatalat al Hussain e Mazloom wa Auladihi wa Ashabahi





ﻧﻪ ﺍﭨﮫ ﺳﮑﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﻧﻪ ﺑﯿﭩﮫ ﺳﮑﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﮐﺎﻇﻢ ﻉ

ﺭﮐﻮﻉ ﻣﯿﮟ 14 ﺑﺮﺳﻮﮞ ﺗﮏ ﺭﮬﺎ ﺑﻐﺪﺍﺩ ﮐﺎ ﻗﯿﺪﯼ

25 رجب - امام موسی کاظم علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر ھم تمام مومنين بالخصوص امام زمانـہ (العجل) کى خدمت ميں تعزيت پيش کرتے ہیں۔


Sab Se Bura Waqt Wo Ha Jub Humare Ghusse Aur Narazgi K Khauf Se Waldain Apni Zarorat Aur Nasehat Bayan Krna Chor Dete Hain.




دشوار کتنی قید تھی کاظم امام(ع) کی،کاظم امام(ع) کی۔۔۔۔۔۔۔
دیکھی نہ کبھی صبحوں،آئی نہ شام بھی، کاظم امام(ع) کی۔۔۔۔۔۔

شب شہادت باب الحوائج امام موسی کاظم(ع) کے پرغم موقع پر تمام مومنین و مومنات بالخصوص امام زمانہ(عج) کو تعزیت پیش کرتے ہیں۔۔۔




کبھی دیوار ہلتی ہے کبھی در کانپ جاتا ہے
علی (ع) کا نام سن کر اب بھی خیبر کانپ جاتا ہے

فتح جنگ خیبر 24 رجب تمام مومنین کو مبارک

حضرت امام صادق علیہ السلام نے ارشاد فرمایا

”جو شخص اپنی زبان سے كھے كہ میں شیعہ ھوں، لیكن وہ میدان عمل میں ھماری مخالفت كرتا ھو، تو وہ شخص ھمارا شیعہ نھیں ھے۔ ھمارے شیعہ وہ ھیں جو دل و جان سے ھمارے موافق ھیں اور ھمارے آثار و اعمال كو اپنے لئے نمونہ قرار دیتے ھوئے ھماری پیروی كرتے ھیں“

اے کنيز فاطمه (ع) تم پر واجب هے حجاب !
هے تمهارا يہ عمل دين خدا کے واسطے !
کيا تمهيں معلوم هے کربلا سے شام تک !
بيبياں روتى رهيں ہر دم ردا کے واسطے




*** Salaam Abbas(a.s) Ya Maula ***


Abbas(a.s) tera Sani duniya main kaha koi..
duniya ko jo deta hai..usney tujhey pala hai.




ہاتھوں میں علم تھامے علمدار ہیں سارے
جان دینے کو غـازی۴ میرے تیار ہیں سارے

روکے سے رکے کا نہیں لشکر یہ عـلی کا
یہ سر پہ کفن باندھے عــزادار ہیں سـارے

اے _دشمنن مـولا عـلی۴ ذرا سـوچ کے آنا
شیعہ کے جـواں آج بھی بیــدار ہیں سارے

تعـــداد میں کم جان کے ان سے نہ الجھنا
تنہائی میں بھی میثـــم _تمـار ہیں سارے




Ek Bar Jibrail (AS) Ne Arz Kiya:-
Ya Allah Mai Teri Ibadat Karna
Chahta Hun.
Allah Rab-ul-izzat Ne Frmaya
Karlo.....
Unho Ne 2 Rakat Namaz Ki Niyat
Bandhi.
Unho Ne Is Ehtmam K Sath Namaz
Ada Ki K
40,000 Sal K Bad Salam phera.
Allah Ne Frmaya K Tum Ne Bahot
Achi Namaz Padi.
Lekin Ek UMMAT Aane wali Hai Jiski
FAJAR Ki 2 Sunnaten Teri In 2
Rakaton Se Badke hogi..
SUBHAN ALLAH
Sirf RUB ki raza k liye is Paegham
Ko itna Phelao Ke Har Banda
Namazi Ban Jaye.....
JAZAKALLAH.

امام جعفر صادق علیہ الصلوات والسلام فرماتے ہیں کہ 

" قیامت کے دن خدا " عالم اور عابد " دونوں کو اٹھاۓ گا- جب دنوں خدا کے سامنے کھڑے ھوں گے تو " عابد " سے کہا جاۓ گا تو جنت میں جا اور " عالم " سے کہا جاۓ گا تم ٹھہرو لوگوں کو بہترین ادب سکھانے کی وجہ سے انکی شفاعت کرو "

[ بحـــارالانــوار، جــلد_8، صفحــہ_56 ]

جس کے اٹھارہ بیٹے جواں سال کے
اُس کی میت کو مزدور لے کر چلے
بین کرتی چلی ساتھ میں سیدہ(س)
اک غریب الوطن قید میں مر گیا
پُل پہ بغداد کے ہے جنازہ رکھا
ہائے موسیٰ ئِ کاظم(ع)